صدر جمہوریہ ہند کی خدمت میں مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اُردو کی شائع کردہ کتاب ’مجروح فہمی‘(اردو) اور’مجروح سلطان پوری: ایک ادھین‘ (ہندی) پیش

پریس ریلیز نئی دہلی: صدر جمہوریۂ ہند رام ناتھ کووند نے راشٹرپتی بھون میں حال ہی میں شائع مجروح سلطانپوری کی شخصیت اور کمالات پر مشتمل اردوکتاب ’مجروح فہمی‘ اور ہندی کتاب ’مجروح سلطانپوری؛ ایک ادھین‘ کتابیں قبول کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شکیل ایوارڈز 2019

شکیل ایوارڈز”بحرین،کے تحت گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز، بحرین کے زیر اہتمام بچوں کے لیے سمر کیمپ کا اہتما م کیا گیا ۔” سمر کیمپ ،٤ جولائی کو شروع ہوا اور 22 اگست کو اختتام پذیر ہوا ۔ موسم مزید پڑھیں

تعلیمی بیداری کانفرنس جامعہ فاروقیہ صبرحد جونپور، 12 نومبر 2018

تعلیمی بیداری کانفرنس جامعہ فاروقیہ صبرحد جونپور 12 نومبر 2018 زیرِ صدارت محترم جناب شکیل احمد صبرحدی سرپرست اعلیٰ: مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغ اُردو مہمانِ خصوصی محترم جناب طارق اعظم (انجینئر) ڈائریکٹر: حرا پبلک اسکول پھد گدُیاں اعظم گڑھ

اردو کی ترویج کا ایک اہم سنگ میل….. “شکیل ایوارڈز”

اردو بين المدارس مباحثہ -میزبان پاکستان اسکول مملکت بحرین ,١٤مئی ٢٠١٨ مقابلے میں شریک اسکول: دی نیو انڈین اسکول./دی انڈین اسکول./پاکستان اسکول./پاکستان اردو اسکول./مدرسة ابن الهيثم الإسلامية. اردو بين المدارس مباحثہ میں شریک تمام تعلیمی اداروں کےاساتذہ کو اعترافیہ،شیلڈز اور مزید پڑھیں

’’پنڈت برج نرائن چکبست حیات وخدمات‘‘ بین الاقوامی سیمینار

الہ آباد یونیورسٹی میں، مجلس فخر بحرین برائے فروغ اردواورآئیڈیا کمیونیکیشن دہلی کے زیر اہتمام سمینار ’’پنڈت برج نرائن چکبست حیات وخدمات‘‘ الہ آباد یونیورسٹی کے سینیٹ ہال میں ’’پنڈت برج نرائن چکبست حیات وخدمات‘‘ پر ایک بین الاقوامی سیمینارمنعقد مزید پڑھیں

پنڈت آنند نرائن ملا: حیات و کمالات‘‘ پر مجلس فخر بحرین برائے فروغ اردوکے زیر اہتمام سمینار

نئی دہلی…..جسٹس پنڈٹ آنند نرائن ملا ایک عبقری شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی شخصیت کا دائرہ قانون سے سماج اور سماج سے ادب تک پھیلا ہوا تھا۔ وہ ایک ممتاز قانون داں کے ساتھ ساتھ اردو کے اہم شعرا مزید پڑھیں