شاہد حمید

اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور مترجم جناب شاہد حمید وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور مترجم جناب شاہد حمید وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جناب شاہد حمید کی وجہ سے ہم نے اعلی اور معیاری عالمی ادب کو پڑھا ہے۔ ٹالسٹائی کی وار اینڈ پیس مزید پڑھیں

عالمی مشاعرہ بیادِ فراق گورکھپوری سنہ 2014ء

رپورٹ: طاہرعظیم بحرین میں اردو شعرو ادب کے لیے سرگرمِ عمل مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اردو کے زیرِ اہتمام دوسرے عالمی مشاعرہ کا انعقاد31 جنوری 2014ءکو نیشنل میوزیم کمپلیکس ہال میں منعقد ہوا۔ بحرین کی مشہورومعروف سماجی، ادبی اور معاشی شخصیت مزید پڑھیں

محمد علوی

ہند کے ممتاز شاعر محمد علوی احمدآباد میں وفات پا گئے ۔ ان کی شاعری کی چوتھی کتاب “چوتھا آسمان” (1991) پر انہیں اردو ادب کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ تفویض کیا گیا تھا۔ انہیں “غالب ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا تھا۔

ہند کے ممتاز شاعر محمد علوی آج پیر 29/جنوری 2018 کو احمدآباد میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی شاعری کی چوتھی کتاب “چوتھا آسمان” (1991) پر انہیں اردو ادب کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ برائے سال 1992 تفویض کیا گیا مزید پڑھیں