عالمی مشاعرہ بیادِ پروفیسرخلیلؔ الرحمن اعظمی سنہ 2017 ء

ہوائیں کتنی بھی برگشتہ کیوں نہ ہوں ہم جشنِ چراغاں ضرور مناتے ہیں، شکیل صبرحدی خرم عباسی۔منامہ یہ بات بڑی دلچسپ ہے کہ اردو شاعری نے مشاعرے کی روایت اور مشاعرے کی روایت نے اردو شاعری کو پروان چڑھایا۔ مشاعرے مزید پڑھیں