ایک لیڈر سے کہا یہ میں نے کل اے پاپولرؔ تو الیکشن میں اگر ہارا تو کیا رہ جائے گا اپنے غنڈوں کی طرف دیکھا اور اس نے یوں کہا جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا مزید پڑھیں
کنوارے بوڑھے نے شادی کی ایسی عورت سے کسی طرح بھی جو کچھ کم نہ تھی قیامت سے نصیب والی تھی چھ شادی کر چکی تھی وہ اب اپنے ساتویں شوہر کی زندگی تھی وہ کچھ ایسا ساتواں شوہر بھی مزید پڑھیں
مرے یاروں میں ہوا کرتے ہیں چرچے مرے میرا فن وہ ہے کہ قائل ہے زمانہ میرا اپنے بچے سے یہ کہتا تھا شکاری اکثر کبھی خالی نہیں جاتا ہے نشانہ میرا بچے کے ساتھ وہ اک روز چلے بہر مزید پڑھیں
چوتھی شادی کر کے ملا جی بہت شاداں ہوئے اپنی قسمت کی بلندی دیکھ کر نازاں ہوئے یوں جوانوں کی طرح لائے دلہن کو ساتھ میں آ گئی ہو جیسے سلطانہ کہیں کی ہاتھ میں پہلے ہی دن سارے گھر مزید پڑھیں
آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میرا گلی گلی کرتا ہوں پھیرا کوئی نہیں میرا تیری آس پہ جیتا تھا میں وہ بھی ختم ہوئی اب دنیا میں کون ہے میرا کوئی نہیں میرا تیرے بجائے کون تھا میرا پہلے مزید پڑھیں
اگرچہ آئنۂ دل میں ہے قیام اس کا نہ کوئی شکل ہے اس کی نہ کوئی نام اس کا وہی خدا کبھی ملوائے گا ہمیں اس سے جو انتظار کراتا ہے صبح و شام اس کا ہمارے ساتھ نہیں جا مزید پڑھیں
عبور کر نہ سکے ہم حدیں ہی ایسی تھیں قدم قدم پہ یہاں مشکلیں ہی ایسی تھیں وہ مجھ سے روٹھ نہ جاتی تو اور کیا کرتی مری خطائیں مری لغزشیں ہی ایسی تھیں کہیں دکھائی دئے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں
ہماری باہوں میں آکر بھی کیوں ہمیں سے گریز سپردگی میں کبھی تو کرو نہیں سے گریز میں داستان میں اس کی جہاں جہاں بھی رہا سنا رہا ہے وہ کرکے وہیں وہیں سے گریز تمام عمر ہمیں اس مکاں مزید پڑھیں
بنے تھے کب کہاں کس کا نشانہ، یاد رکھتے ہیں کہ ہم ہر زخم اور اس کا زمانہ یاد رکھتے ہیں خوشی توبھول جاتی ہے مرے گھر کا پتہ اکثر مگر غم ہیں جو میرا ہر ٹھکانہ یاد رکھتے ہیں مزید پڑھیں
زندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں تیرے دامن میں مرے واسطے کیا کچھ بھی نہیں آپ ان ہاتھوں کی چاہیں تو تلاشی لے لیں میرے ہاتھوں میں لکیروں کے سوا کچھ بھی نہیں ہم نے دیکھا مزید پڑھیں