[pdf-light-viewer id=”2671″]
زندگی پر نثارہیں ہم لوگ ہر مصیبت گزار ہیں ہم لوگ موت آکر ہمیں چھڑاتی ہے زندگی کے شکار ہیں ہم لوگ صدیوں پہلے پڑے ہوئے تھے جہاں اس جگہ برقرار ہیں ہم لوگ
دل ہے کہ ہے آزاد فضاؤں کا پرندہ جیسے ہو کسی سرحدی گاؤں کا پرندہ اس دشت انا میں تو کوئی پیڑ نہیں ہے اترے گا یہاں کیسے وفاؤں کا پرندہ خیرات میں پھینکے ہوئے دانوں کی ہوس میں جا مزید پڑھیں
نئی دہلی…..جسٹس پنڈٹ آنند نرائن ملا ایک عبقری شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی شخصیت کا دائرہ قانون سے سماج اور سماج سے ادب تک پھیلا ہوا تھا۔ وہ ایک ممتاز قانون داں کے ساتھ ساتھ اردو کے اہم شعرا مزید پڑھیں
November 14, 2017 گزشتہ روز مجلس فخر بحرین کے تحت ہندوستان کے معروف شاعر و ادیب نواز دیوبندی کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا.یہ ہم مقیمین بحرین کی خوش بختی تھی کہ گذشتہ ایک ہفتے سے نواز مزید پڑھیں
October 21, 2017 گزشتہ شب مجلس فخرِ بحرین برائے فروغ اردو نے اپنے عالمی مشاعرے کی نسبت سے تیسری طرحی نشست بیادِ پنڈت برج نارائن چکبست منعقد کی،ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کہ مزید پڑھیں
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہےداغ ؔ دہلوی کا یہ شعر اپنے آپ میں ایک تاریخ ہے،جو نہ صرف اردو زبان کا روشن ماضی بتا رہا ہے بلکہ اس کے درخشاں مزید پڑھیں
صبح اور شام کے سب رنگ ہٹائے ہوئے ہیں اپنی آواز کو تصویر بنائے ہوئے ہیں اب ہمیں چاک پہ رکھ یا خس و خاشاک سمجھ کوزہ گر ہم تری آواز پہ آئے ہوئے ہیں ہم نہیں اتنے تہی چشم مزید پڑھیں