زندگی پر نثارہیں ہم لوگ
ہر مصیبت گزار ہیں ہم لوگ
موت آکر ہمیں چھڑاتی ہے
زندگی کے شکار ہیں ہم لوگ
صدیوں پہلے پڑے ہوئے تھے جہاں
اس جگہ برقرار ہیں ہم لوگ
Load/Hide Comments
زندگی پر نثارہیں ہم لوگ
ہر مصیبت گزار ہیں ہم لوگ
موت آکر ہمیں چھڑاتی ہے
زندگی کے شکار ہیں ہم لوگ
صدیوں پہلے پڑے ہوئے تھے جہاں
اس جگہ برقرار ہیں ہم لوگ